• news

نارا کو نادرا میں ضم کرنے کا فیصلہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے نارا کو نادرا میں ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نارا غیر ملکیوں کی رجسٹریشن کرتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن