ایوان نمائندگان میں ٹیلی فون کالز ریکارڈ کرنے کیخلاف قرار داد منظور
واشنگٹن ( نوائے وقت رپورٹ) امریکی ایوان نمائندگان نے ٹیلی فون کالز ریکارڈ کرنے کے خلاف قرار داد منظور کر لی ۔ امریکی قومی سلامتی ایجنسی بڑی تعداد میں ٹیلی فون ریکارڈ نہیں کر سکے گی ۔