برطانوی بچی کی بڑھتی زبان تین بار کاٹی جا چکی ہے: رپورٹ
کراچی (خصوصی رپورٹ) برطانوی بچی کی بڑھتی زبان 3 بار کاٹی جا چکی ہے۔ امت کے مطابق سانس لینے اور غذا نگلنے میں رکاٹ بن رہی تھی، 4 سالہ اولیویا بی ڈبلیو ایسی بیماری کا شکار ہے جو 15 ہزار بچوں میں سے ایک کو ہوتی ہے۔ متاثرہ بچے قوت سماعت و گویائی سے محروم ہو سکتے ہیں۔