• news

بھارتی عام آدمی پارٹی کے 2اہم عہدیدار مستعفی

نئی دہلی (اے ایف پی)بھارت میں کرپشن کے خلاف سر گرم عام آدمی پارٹی کے 2اہم عہدیداروں شازیہ عملی اور جی آر گوپی ناتھ کو بھی پارٹی چھوڑ دی۔ دونوں کو سابق وزیر اعلیٰ نئی دہلی اور پارٹی چیئر مین اروند کیجریوال کے اس فیصلے سے اختلاف تھا جو انہوں نے چند روز قبل کیاجس کے تحت ابتک عزت کے دعوے کے مقدمہ میںکیجریوال نے 10ہزار زر ضمانت دینے سے انکار کر کے جیل جانے کو ترجیح دی تھی۔ دونوں رہنمائوں نے استعفیٰ دیدیئے۔

ای پیپر-دی نیشن