• news

علامہ ممتاز اعوان کل جماعتی تحفظ ختم نبوت ایکشن کمیٹی کے چیئر مین منتخب

لاہور(پ ر)تحفظ ختم نبوت کے محاذ پر کام کرنیوالی تمام جماعتوں کے میاں محمد اویس احرار کی زیر صدارت اجلاس میں ایک مشترکہ 11رکنی ایکشن کمیٹی قائم کی گئی اور متفقہ طور پر ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے علامہ محمد ممتاز اعوان کو ایکشن کمیٹی کا چیئر مین منتخب کر لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن