• news

وزیر اعظم کے دورہ بھارت سے تعلقات میں بہتری آئے گی، چوہدری عتیق الرحمن

لاہور( پ ر)مسلم لیگ ن لاہور کے رہنماء چوہدری عتیق الرحمن نے وزیر اعظم پاکستان ڈاکٹر محمد نواز شریف کے دانشمندانہ فیصلہ کو بھر پور سراہا جو کہ انہوں نے بھارتی ہم منصب کی دعوت کو قبول کر کے کیا ہے۔ جس سے دونوں ممالک کے تعلقات اور تجارت اور بلخصوص مسئلہ کشمیر کے حل ہونے کی راہ ہموار ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن