عابد حسین صدیقی کیلئے دعائے صحت کی اپیل
لاہور(خبر نگار) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی عارضہ قلب کی وجہ سے ہسپتال میں زیرعلاج ہیں ان کاآج پائی پاس کیا جائیگا ۔عابد حسین صدیقی نے دوستوں سے صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔