• news

قصر بہبود خواتین کو ہنر مند بنانے کیلئے فیصل آباد اور سیالکوٹ میں ادارے قائم کرے گا

لاہور(لیڈی رپورٹر)حکومت خواتین کو ہنر مند بنانے اور انہیں اپنا ذریعہ روزگار کے سلسلے میں فیصل آباد اور سیالکوٹ اضلاع میں 192.483 ملین روپے کی لاگت سے ’’قصر بہبود‘‘ ادارے قائم کرے گا ۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر سماجی بہبود سید ہارون احمد سلطان بخاری نے محکمانہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا-

ای پیپر-دی نیشن