• news

مسلمانوں کو بھارت میں احترام سے رہنے کا حق ہے: لالو پرساد

نئی دہلی (آئی این پی) راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یا دو  نے نومنتخب بھارتی وزیراعظم نریندر موودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سوئس بینکوں میںرکھے گئے کالے دھن کو واپس لائیں۔ایک ٹی وی انٹرو یو میں انہوں نے  کہا مسلمانوں کو بھارت میں احترام سے رہنے کا حق ہے۔

ای پیپر-دی نیشن