• news

افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد تاجک افغان سرحد پر کشیدگی کا خدشہ

ماسکو  (اے پی پی) افغانستان سے غیرملکی افواج کے مجوزہ انخلاء  کے پیش نظر تاجک افغان سرحد پر کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر  روس کی وزارت دفاع اور جنرل سٹاف اضافی حفاظتی انتظامات کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہ بات روسی چیف آف جنرل سٹاف جنرل والیری گیراسیموو نے ماسکو میں بتائی۔

ای پیپر-دی نیشن