• news

شام اور اردن کا ایک دوسرے کے سفیروں کو نکل جانے کا حکم

دمشق (نوائے وقت رپورٹ) اردن اور شام نے ایک دوسرے کے سفیروں کو ملک سے نکلنے کا حکم دیدیا۔ اردن حکام کا کہنا ہے کہ شام کا سفیر مسلسل ہمارے ملک کی توہین کر رہا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن