• news

پسند کی شادی کیلئے ائرلائنز کے دفتر میں گھس کر خودکشی کی کوشش کے مجرم کو 5 سال قید

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پسند کی شادی میں ناکامی پر نجی لائنز کے دفتر میں گھس کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے کے مقدمے میں ملوث کامران نوازش کو پانچ سال قید کا حکم سنایا۔ ملزم کو چار ماہ قبل اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب وہ شراب کے نشے میں پستول ہاتھ میں لے کر شملہ پہاڑی کے قریب واقع ایک نجی ائرلائنز کے دفتر میں گھس کر خودکشی کا ڈرامہ کر رہا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن