کل پاکستان تعلیمی کانفرنس کو پیغام، نومبر 1947ئ
اگر ہم جلد سے جلد حقیقی ترقی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی تعلیمی پالیسی اور پروگرام کو ایسے خطوط پر استوار کرنا ہو گا جو ہمارے عوام کی ذہنی صلاحیتوں کیلئے موزوں ہو، ہماری تاریخ و تہذیب اور جدید دنیا میں آنے والی زبردست تبدیلیوں سے مطابقت رکھتا ہو ہمیں عوام کو متحرک کرنا ہے اور آنے والی نسلوں کی کردار سازی کرنی ہے۔
(کل پاکستان تعلیمی کانفرنس کو پیغام، نومبر 1947ئ)