• news

یورپ میں علم کا چرچا

 پندرہویں صدی میں جب سے یورپ میں ترقی کا آغاز ہوا، یورپ میں علم کا چرچا مسلمانوں کی ہی یونیورسٹیوں سے ہوا تھا۔ ان یونیورسٹیوں میں یورپ سے آکر طلبہ تعلیم حاصل کیا کرتے تھے اور واپس جا کر اپنے حلقوں میں علوم و فنون کی اشاعت کرتے تھے۔ (ماخوذ از ”کتاب اور موضوعات فکر اقبال“)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن