• news

چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی اہل خانہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گے ،پولیو فری سرٹیفکیٹ جاری

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس تصدیق حسین جیلانی کو پولیو فری سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اور انکے اہل خانہ کو پولیو فری سرٹیفکیٹ جاری کئے ہیں کیونکہ آئندہ چند روز میں وہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانیوالے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن