• news

ایف اے پاس اداکارہ سمرتی ایرانی کو وزیر تعلیم بنانے پر کانگریس کی کڑی تنقید، سونیا گاندھی کی تعلیمی قابلیت بھی بتائیں: بی جے پی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) ایف اے پاس اداکارہ سمرتی ایرانی کو مودی کابینہ میں وزیر برائے انسانی ترقی و تعلیم بنائے جانے پر بھارت میں تنازع کھڑا ہو گیا۔ کانگریس کے ترجمان ابھیشک سنگھوی نے کہا سمرتی ایرانی نے انتخابی حلف ناموں میں اپنی تعلیمی قابلیت کے حوالے سے غلط بیانی کی۔

ای پیپر-دی نیشن