• news

ملتان: چوری کے الزام میں نوجوان پر تشدد‘ وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی

ملتان + لاہور (خبر نگار خصوصی+ خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ شہبازشریف نے تھانہ صدر ملتان کے علاقے سورج میانی میں چوری کے الزام میں 17 سالہ لڑکے علی باقر پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن