• news

پیمرا کے پرائیویٹ ممبران کو شوکاز نوٹس اور کمال الدین ٹیپو تعیناتی کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (وقائع نگار) پیمرا کے تین پرائیویٹ ممبرز کو جاری شوکاز نوٹس اور کمال الدین ٹیپو کی بطور ایگزیکٹو ممبر پیمرا تعیناتی کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے کے حوالے سے عبوری احکامات کی واپسی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن