پشاور ہائیکورٹ نے آرمی اہلکار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر سیکرٹری داخلہ اور دفاع سے وضاحت مانگ لی
پشاور(آئی این پی )پشاور ہائیکورٹ نے آرمی اہلکار کا نام ایگزسٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کیخلاف دائر رٹ درخواست پر سیکر ٹری داخلہ اور دفاع کو نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کر لی۔