• news

فاطمہ گرلز ہائی سکول فین روڈ میں یوتھ فیسٹیول کے گفٹس تقسیم

لاہور (سپورٹس رپورٹر) گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول فین روڈ میں یوتھ فیسٹیول  ڈسٹرکٹ لاہور فزیکل ایجوکیشن کی بہترین کارکردگی پر وزیراعلیٰ پنجاب اور ڈی جی سپورٹس کی طرف سے گفٹ تقسیم کئے گئے۔ مہمان خصوصی قاضی خالد فاروق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر‘ صدر سپورٹس سینئر ہیڈ  مسٹر مسز مریم منظور اور  ایجوکیشن آفیسر عبدالمجید نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن