• news

افغانستان سے انخلا کا فیصلہ درست ہے: کیری

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے افغانستان سے فوجی انخلا کا دفاع کیا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ  اوباما کا کابل سے انخلا کا فیصلہ درست ہے۔

ای پیپر-دی نیشن