• news

ناراض بلوچوں سے مذاکرات میں خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہو سکی: وزیر اعلیٰ بلوچستان

کراچی (خصوصی رپورٹ) ناراض بلوچوں سے مذاکرات میں خاطرخواہ پیش رفت نہ ہو سکی۔ امت رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا حقوق حاصل کرنے کا طریقہ آئینی جدوجہد ہے۔ شورش میں غیرملکی مداخلت کا عنصر موجود ہے لاپتہ افراد کی درست تعداد کسی کو معلوم نہیں۔ بلوچستان کے 2 لاکھ بچے سکول نہیں جاتے۔ ایجوکیشن ایمرجنسی نافذ کر دی۔ ماضی کی بدترین کرپشن نے صوبے کا امیج برباد کیا۔ وفاق کا بھرپور تعاون حاصل ہے۔ فیملی کو پہلے وقت دیتا تھا نہ اب دیتا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن