• news

شہبازشریف توانائی بحران کے حل کیلئے گرانقدر خدمات انجام دے رہے ہیں: نوازشریف،حاضرین کا تالیاں بجاکر وزیراعلیٰ کو خراج تحسین

لاہور (این این آئی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے ساہیوال میں کوئلے سے چلنے والے 1320 میگاوٹ پاور پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی توانائی بحران کے حل کیلئے شب و روز محنت، پُرخلوص کاوشوں اور صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کی بھرپور تعریف کی۔

ای پیپر-دی نیشن