• news

ظفراقبال جھگڑا شدید علیل، اہل خانہ کی دعا کی اپیل

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا شدید علیل ہیں اور انکے اہل خانہ نے قوم سے انکی صحت یابی کیلئے دعائوں کی اپیل کی ہے۔ مسلم لیگ (ن) ذرائع کے مطابق اقبال ظفر جھگڑا پمز میں زیر علا ج ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن