• news

مسلم لیگی خاتون پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا تشدد وزیراعلیٰ وحشیوں کو سزا دیں: مریم کا ٹویٹر پر مطالبہ

لاہور (این این آئی) پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون پروگرام کی چیئر پرسن اور مسلم لیگ (ن)کی مرکزی رہنما مریم نواز نے پنڈی بھٹیاں میں خاتون رکن اسمبلی پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے تشدد اور ناروا سلوک کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وحشیوں کو سرعام سزا دی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن