• news

ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف، ڈاکٹروں نے مشرف کو چہل قدمی سے روک دیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ+ ثنا نیوز)  پرویز مشرف  کے میڈیکل  بورڈ  نے انہیں گھر پر فزیوتھراپی  کرانے کی اجازت دیدی ہے۔ میڈیکل  بورڈ  نے سابق صدر کو مکمل  آرام کی بھی ہدایت کی۔ ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف  کے باعث انہیں چہل قدمی سے بھی منع  کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سابق صدر کی ریڑھ کی ہڈی میں ہیئر لائن فریکچر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن