• news

صوبائی مالیاتی ایوارڈ کے تحت اضلاع کو 11ویں قسط جاری

لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب حکومت نے صوبائی مالیاتی ایوارڈ کے تحت مئی کے لئے صوبے کا 36اضلاع کے لئے 18ارب روپے کی 11ویں قسط جاری کر دی ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ فنڈز لاہور کو ملے جن کا حجم سوا ارب روپے ہے اور سب سے کم فنڈز چنیوٹ کو ملے جن کا حجم 20کروڑ روپے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن