• news

پاکستان میں امراض قلب کی وجہ سے سالانہ 80ہزار افراد مر جاتے ہیں

راولپنڈی (اے پی پی) سگریٹ نوشی کی وجہ سے دنیا میں ہر سال 50لاکھ افراد موت کا شکار ہوتے ہیں۔ پاکستان میں امراض قلب کی وجہ سے سالانہ 80 ہزار افراد جاں بحق ہو رہے ہیں جس کی بڑی وجہ تمباکو نوشی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن