پاکستان چین کی مدد سے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ تیار کریگا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان چین کی مدد سے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ تیار کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ نئے مالی سال میں منصوبے پر 70 کروڑ روپے خرچ کرنے کی تجویز ہے۔ سیٹلائٹ پر 19 ارب 69 کروڑ روپے لاگت آئیگی۔