• news

آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ کیس: بھارتی عدالت کا داؤد ابراہیم کی جائیداد قرق کرنے کیلئے اشتہارات شائع کرنیکا حکم

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت کی ایک عدالت نے آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں دائود ابراہیم کی جائیداد قرق کرنے کے حوالے سے حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کیخلاف اخبارات میں اشتہارات شائع کئے جائیں اور انکی رہائشگاہ پر بھی عدالتی نوٹس چسپاں کردیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن