چند سیاسی بیروزگار آمریت کی نوکری تلاش کر رہے ہیں: رانا ثناء
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ طاہرالقادری کی سربراہی میں گرینڈ الائنس نہیں بلکہ بُرائی کا اتحاد ہو رہا ہے، چند سیاسی بیروزگار آمریت کی نوکری تلاش کر رہے ہیں۔ عمران خان کا لانگ مارچ غیرآئینی ہے۔