• news

سکاٹ لینڈ یارڈ کو عمران فاروق قتل کیس کے 2 ملزموں تک رسائی مل گئی

کراچی (خصوصی رپورٹ) سکاٹ لینڈ یارڈ کو عمران فاروق قتل کیس کے 2 ملزموں تک رسائی مل گئی۔ اُمت رپورٹ کے مطابق باقاعدہ حوالگی کے قانونی تقاضے پورے کئے جارہے ہیں۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے افسروں کی پاکستان آمد، اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ منی لانڈرنگ سے بچنے کے لئے تیار کرائے گئے حلف نامے جعلی نکلے۔ برطانوی تفتیشی ادارے نے کراچی میں تشدد پر اکسانے کیلئے استعمال ہونے والے ’’کوڈ ورڈز‘‘ کا بھی سراغ لگا لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن