• news

گجرات: نوجوان نے 3 منٹ میں 24 بوتلیں پی کر شرط جیت لی

گجرات (نامہ نگار) نوجوان نے تین منٹ میں 24 بوتلیں پی کر پانچ سو کی شرط جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق  نواحی گائوں ٹوپہ آدم میں علی حسن نے دوستوں سے تین منٹ میں 24 بوتلیں پینے پر پانچ سو روپے کی شرط لگائی تھی۔ علی حسن نے تین منٹ میں چوبیس بوتلیں پی کر  شرط جیت لی۔

ای پیپر-دی نیشن