شرافت ہے پری پول دھاندلی کے بعد بھی انتخابی نتائج کو تسلیم کیا :یوسف گیلانی
لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم جیلوں میں جانے سے خوفزدہ ہونیوالے نہیں، شرافت ہے ہم نے پر ی پول دھاندلی کے بعد بھی انتخابی نتائج کو تسلیم کیا۔ اپنے دورمیں کسی سے کوئی انتقام نہیں لیا مگر اب مسلم لیگ (ن) انتقامی کاروائیاں کررہی ہے۔