• news

سنگدل ماں نے نومولود بچہ کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا، نعش ہسپتال منتقل

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) سنگدل ماں اپنا گناہ چھپانے کی خاطر نومولود بچہ کوڑے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہو گئی۔ پولیس نے بچے کی نعش ہسپتال پہنچا دی۔ گرجاکھ میں کوڑے کے ڈھیر پر پڑی نومولود بچے کی نعش دیکھ کر علاقہ مکینوں نے گرجاکھ پولیس کو اطلاع دی۔

ای پیپر-دی نیشن