عراق ـ:جھڑپوں اور گولہ باری میں 22 افراد ہلاک
بغداد(اے پی اے)عراق کے شہر فلوجہ کے مختلف اضلاع میں جھڑپوں اور گولہ باری میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق فلوجہ میں شیلنگ اور جھڑپوں میں 22 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق اب تک 22 افراد کی لاشیں ہسپتال لائی گئی ہیں۔