• news

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جارحیت کا شکار معصوم بچوں کا دن کل منایا جائیگا

 اسلام آباد،جہانیاں(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جارحیت کا شکار معصوم بچوں کا دن کل منایا جائیگا  اس دن کے منانے کا مقصد جسمانی و دماغی تشدد کا شکارہونے  و الے اور بے گھر بچوں کی تکالیف کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن