• news

شام : بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک کئی گھرتباہ، صدارتی الیکشن آج ہو گا

دمشق (اے ایف پی) شام کے صوبہ حمص میں ٹرک بم دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے۔ سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہرقائی گاؤں میں ٹینکر کھڑا کیا گیا تھا جس میں بم نصب تھا۔ کئی نواحی گھر بھی تباہ ہو گئے۔   دریں اثناء صدارتی الیکشن آج ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن