• news

امن مذاکرات کا آغاز نئے سرے سے کرنا پڑیگا: مولانا یوسف شاہ

اسلام آباد (این این آئی) طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ لگ رہا ہے امن مذاکات کا آغاز دوبارہ نئے سرے سے کرنا پڑیگا، فوجی آپریشن چاہئے ہزار بار کیا جائے مسئلے کا حل مذاکرات سے ہی نکلے گا۔ مذاکرات کے حوالے سے حکومت سمیت ہر  طرف خاموشی چھائی ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن