• news

بھارتی ریاست بہار میں 60 ہزار پرائمری سکول بغیر ہیڈ ماسٹرز کے چل رہے ہیں

بہار (اے پی پی) بھارتی ریاست بہار میں 60 ہزار پرائمری سکول بغیر ہیڈ ماسٹرز کے چل رہے ہیں، ہزاروں سکولوں میں تعینات ٹیچرز غیر مستقل ملازم ہیں، لاکھوں طلبہ کی تعلیم تباہ ہو چکی ہے۔ حکام کے مطابق اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل جون 2014ء میں شروع کر دیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن