• news

ایم ایم اے بحالی کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے مذہبی جماعتوں کا اہم اجلاس کل پشاور میں ہوگا

لاہور (آئی این پی) ایم ایم اے کی بحالی کیلئے آئندہ کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے مذہبی جماعتوں کا اہم اجلاس کل 4 جون کو پشاور میں ہوگا۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق مختلف مذہبی جماعتوں پر مشتمل اتحاد کونسل کا اہم اجلاس 4 جون کو پشاور میں طلب کرلیا گیا ہے جس میں متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کی بحالی کے حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن