• news

سعودی عرب: امام حضرات نائب مقرر نہیں کر سکیں گے، وزارت مذہبی امور

مکہ معظمہ (آن لائن) سعودی وزارت مذہبی امور نے امام حضرات پر پابندی عائد کر دی ہے کہ وہ کسی کو اپنا نائب بنا کر نمازوں کی امامت کے لئے نہ بھیجیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق  وزارت کا کہنا ہے کہ اس امام حضرات کے نائب بنا کر دوسروں کے بھیجنے کے معمول سے کافی مسائل پیدا ہو رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن