• news

ماریہ شراپووا‘بوچرڈ‘نووک ‘گلبس فرنچ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پیرس (سپورٹس ڈیسک) روس کی ماریہ شراپووا نے موگوروزا کو شکست دے کر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ کینیڈا کی ایوگینی بوچرڈ  سپین کی کارلا سوریز نوارو کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ خواتین کے ڈبلز میں سارا ایرانی اور ونسی کی جوڑی ئنل میں پہنچ گئی۔ ایرنیسٹ گلبس نے ٹامس برڈچ کو جبکہ نووک ڈجکووک نے راؤنک کو سات پانچ، سات پانچ اور چھ چار سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

ای پیپر-دی نیشن