• news

فلم’’داستان‘‘ کی 80 فیصد عکسبندی مکمل ہو گئی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلم ڈائریکٹر حسن عسکری کی فلم داستان کی 80 فیصد عکسبندی ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی۔ کاسٹ میں اداکار شاہد خان، اداکار شاہ میر، اداکار زری، اداکارہ کشف علی اور اداکار شفقت چیمہ شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن