• news

میگھا کی طویل عرصہ بعد تھیٹر میں واپسی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میگھا طویل عرصے کے بعد تھیٹر پر واپس آ گئی ہیں۔ وہ آج کل مقامی تھیٹر میں ’’پٹولہ‘‘ کے نام سے ڈرامے میں کام کر رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن