• news

ناہید خانم کے تھیٹر میں 50 سال مکمل

لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈراموں کی معروف رائٹر اور ڈائریکٹر ناہید خانم کو تھیٹر پر کام کرتے 50 سال ہو گئے ہیں۔ وہ 15 جون کو اپنے فنی کیرئیر کی گولڈن جوبلی منا رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن