گوانتانامو جیل سے رہائی پانیوالے پھر دہشت گرد بن جائیں گے: امریکی خفیہ ایجنسی
واشنگٹن (این این آئی/اے پی پی) ایک امریکی خفیہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گوانتانامو جیل سے رہا کئے جانے والے قیدیوں میں شدت پسندی کے رجحانات پھر سے جنم لینے لگے ۔ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کی رپورٹ کے مطابق قیدیوں میں سے 12 فیصد پر اس بات کا شک ہے کہ وہ شدت پسند سرگرمیوں میں شامل ہیں۔ طالبان جنگجوئوں کی رہائی ، وائٹ ہائوس نے ایوان نمائندگان سے معافی مانگ لی۔