• news

بلوچستان: ایف سی کو پولیس کے اختیارات دینے میں 3 ماہ کی توسیع

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ ایف سی کو پولیس اختیارات میں مزید 3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ ایف سی کے پولیس اختیارات 16 مئی کو ختم ہو گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن