• news

موت کے قریب مریضوں کو درد سے نجات کی دوائوں تک رسائی میں کمی ہنگامی صورتحال اختیار کر گئی: عالمی ادارہ صحت

نیویارک (آن لائن) طبی ماہرین کا کہناہے کہ مرتے ہوئے مریضوں کو درد سے نجات دلانے والی دواؤں تک رسائی میں کمی عوامی صحت کیلئے ہنگامی صورتحال اختیار کر گئی ہے۔ عالمی ادارِ صحت کے اعداد و شمارکے مطابق صرف 2012ء میں ایک کروڑ 80 لاکھ افراد مرتے وقت غیر ضروری درد میں مبتلا تھے۔

ای پیپر-دی نیشن