• news

دمشق :بشارالاسد کی جیت پر جشن، فائرنگ،3 ہلاک

بیروت (اے ایف پی)  شام کے دارالحکومت دمشق میں بشار الاسد کی صدارتی الیکشن  میں جیت پر انکے حامیوں نے جیت کا جشن منایا اور فائرنگ کر دی جس کے سبب 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن